خوش خبری فوٹوشاپ سیکھئے پشتو زبان میں





  خوش خبری فوٹوشاپ سیکھئے پشتو زبان میں 

کچھ پٹھان دوستوں کے بے حد اصرار پر فوٹوشاپ کی ایک نئی کلاس کا آغاز کیا جارہا ہے جو پشتو زبان میں ہوگی

کلاس کا آغاز چھبیس دسمبر سے ہوگا ان شاء الله
کلاس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
کلاس ٹائمنگ ...................رات دس سے گیارہ پاکستانی وقت

یہ کورس خاص طور پر ان پٹھان خواتین و حضرات کیلئے ہے جو اردو زبان کو روانی سے نہیں بول یا سمجھ سکتے اور پشتو زبان میں خود کو زیادہ پر اعتماد محسوس کرتے ہیں

یہ کورس کوئی بھی شخص کرسکتا ہے جو تھوڑی بہت بھی بنیادی کمپیوٹر کی معلومات رکھتا ہو

طریقہ کار سکائپ پر سکرین شئیرنگ آپشن کے ذریعے سکھایا جاتا ہے ،یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے ہم ایک ہی کمپیوٹر پر ہوں ،
یاد رکھیں آپ کو ویب کیم کی قطعا'' کوئی ضرورت نہیں پڑتی ،بس ایک عدد نارمل ہیڈ فون کافی ہے

نیو جنریشن اکیڈمی ایک رفاہی ادارہ ہے جو کمپیوٹر کے سولہ سے زاید کورسز فری پرووائیڈ کرتا ہے ہم صرف ایک ہزار روپے کسی بھی مکمل کورس کی رجسٹریشن فیس کی مد میں لیتے ہیں یہ برائے نام فیس بھی صرف اسلئے کہ ہم بہت سے معاملات میں مزید بہتری کی طرف جانا چاہتے ہیں لیکن اگر کوئی شخص یہ ایک ہزار روپے بھی افورڈ نہ کرسکتا ہو تو وہ بھی رابطہ کرے ان سے یہ فیس بھی وصول نہیں کی جائیگی اور نہ ہی ان کا نام دوران کلاس یا کسی بھی فورم پر ظاہر کیا جائیگا

ادارہ ہٰذا مفت تعلیم کا یہ سلسلہ صاحب خیر حضرات کے تعاون سے جاری رکھے ہوۓ ہیں آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں

شکریہ

ایڈمیشن کیلئے درج ذیل فون نمبر یا پھر انباکس رابطہ کریں

03013350636


سکندر حیات بابا

Reviews:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹس سے ہمارا یا ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں

Practice Blog © 2014 - Designed by Templateism, Plugins By MyBloggerLab.com | Templatelib

Contact us

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.